اسلام آباد

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: اسلام آباد ورکشاپ میں ایرانی استاد غلام رضا شاہ میوہ پاکستانی قرآء کی رہنمائی کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3518469    تاریخ اشاعت : 2025/05/12

ایکنا: نئی دہلی اور اسلام آباد کے درمیان کشیدگی کی وجہ سے اس کے نتائج کا سب سے زیادہ بوجھ بھارت کے مسلمانوں کو اٹھانا پڑ رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518460    تاریخ اشاعت : 2025/05/10

ایکنا: تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کےکارکنوں نے فیض آباد کے مقام پر دھرنا دے دیا، فلسطین تک طبی و غذائی امداد پہنچانے اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو سرکاری سطح پر دہشت گرد قرار دینے کا مطالبہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3516734    تاریخ اشاعت : 2024/07/13

ایکنا: پاکستانی اور سعودی حکام کی موجودگی میں اسلام‌آباد میں سیرت میوزیم کا سنگ بنیاد رکھا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3516224    تاریخ اشاعت : 2024/04/16

ایکنا: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سنی علما کونسل کے سینئر رہنما اور ڈپٹی سیکریٹری جنرل مولانا مسعود الرحمن عثمانی قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3515634    تاریخ اشاعت : 2024/01/05

ایکنا اسلام آباد :کرسچن کیمونٹی کے رہنماوں نے اسلام آباد میں واقع ایرانی ثقافتی مرکز میں منعقدہ پروگرام میں آسمانی کتابو کی توہین کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514965    تاریخ اشاعت : 2023/09/18

بانی انقلاب کی 34ویں برسی پر سیمینار میں علما اور دیگر اہم دانشور خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3514413    تاریخ اشاعت : 2023/06/03

ایکنا تھران: چین کا کردار قابل تعریف ہے امریکہ مفادات کو ٹھیس پہنچے گا۔ سربراہ مجلس وحدت مسلمین
خبر کا کوڈ: 3514063    تاریخ اشاعت : 2023/04/07

ایکنا تھران- شاہ فیصل مسجد اسلام‌آباد ملک کی سب سے بڑی مسجد شمار ہوتی ہے جو جدید اسلامی طرز تعمیر کے ساتھ سیاحوں کو اپنی جانب کینچھتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513783    تاریخ اشاعت : 2023/02/19

ایکنا تھران- پاکستانی آرٹسٹ کے قرآنی فن پاروں کی نمائش اسلام آباد میں منعقد کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513369    تاریخ اشاعت : 2022/12/17

تہران ایکنا- خانہ فرھنگ ایران «راولپنڈی» اور «مسلم» فاونڈیشن اسلام آباد نے قرآنی شعبے میں تعاون پر اتفاق کیا۔
خبر کا کوڈ: 3512555    تاریخ اشاعت : 2022/08/22

جامعہ الکوثر اسلام آباد میں علماء و خطباء کا نمائندہ اجتماع:
اجلاس میں منبر پر اللہ کی کبریائی، قرآن کی عظمت اور ذکر محمد و آل محمد علیہم السلام بیان کرنے کے عمل کو کار رسالت قرار دیتے ہوئے علماء و خطبا کو اپنی ذمہ داریوں سے ہر لمحہ آگاہ رہنے کی تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 3512378    تاریخ اشاعت : 2022/07/26

پاکستان کے وزیر اعظم نے صدرِ ایران کو اسلام آباد دورے کی دعوت دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511719    تاریخ اشاعت : 2022/04/20

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کی کونسل (سی ایف ایم) کا 48 واں اجلاس شروع ہوگیا، اجلاس میں مسلم دنیا بالخصوص فلسطین اور کشمیر پر تبادلہ خیال ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3511547    تاریخ اشاعت : 2022/03/22

جعیت علمائے اسلام فضل الرحمٰن (جے یو آئی ایف) اسلام آباد ڈویژن کے صدر نے ہر سال 8 مارچ کو خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ملک بھر میں منائے جانے والے عورت مارچ کی مخالفت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ وہ عورت مارچ کو روکنے کے لیے لاٹھی کا استعمال کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3511339    تاریخ اشاعت : 2022/02/19

مارگلہ کے سرسبز علاقے میں موجود مسجد ملک کی خوبصورت ترین مساجد میں شمار کی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511284    تاریخ اشاعت : 2022/02/09

اسلام آباد
تہران(ایکنا) آئی ایس او پاکستان راولپنڈی ڈویژن کے زیراہتمام احتجاج آج اسلام آباد میں ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3511163    تاریخ اشاعت : 2022/01/23

بین الاقوامی گروپ:علاقے میں ہر طرح کے بحران اور مسائل سے دشمنوں کو فائدہ ہوتا ہے لھذا علاقے کے ملکوں کو مل کر ان مسائل کو حل کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 2615270    تاریخ اشاعت : 2014/12/05